ہوم / کچن کا سامان

ری چارج ایبل واٹر بوتل ڈسپنسر پمپ

5 سے 19 لیٹر کی بوتل پر لگتا ہے اور بٹن دبانے پر پانی نکالتا ہے۔

قیمت
Rs. 1,499
حالت
نیا
دستیابی
اسٹاک میں موجود
برانڈ
Generic
وارنٹی
کوئی وارنٹی نہیں
Fits
Standard 5L to 19L bottles
Flow
About 3L per minute
Charging
USB rechargeable
Colour
Random

بھاری بوتلیں اٹھانے کی ضرورت نہیں۔ عام 5L، 10L، 15L اور 19L پانی کی بوتلوں پر فٹ آتا ہے اور تقریباً 3 لیٹر فی منٹ پانی نکالتا ہے۔ USB سے چارج ہوتا ہے (کیبل ساتھ ہے)۔ رنگ مختلف ہو سکتا ہے۔

کیش آن ڈیلیوری یا Raast بینک ٹرانسفر کے ساتھ آن لائن آرڈر کریں، یا WhatsApp پر پوچھیں۔